موناکو ٹینس مقابلے،یوکوویچ نے روسی حریف کو ہرا دیا

موناکو میں منعقدہ پروفیشنل ٹینس  ایسوسی ایشن  ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ان کا مقابلہ روسی کھلاڑی ایوان گاخوف سے ہوا جس میں یوکویوچ نے یہ مقابلہ صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے جیت لیا

1973968
موناکو ٹینس مقابلے،یوکوویچ نے روسی حریف کو ہرا دیا

 سرب ٹینس کھلاڑی نووواک یوکوویچ نے میامی اوپن اور انڈیئن ویلز ماسٹرز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 مونٹی کارلو ماسٹرز  کے بعد یوکوویچ نے  اپنی جیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔

موناکو میں منعقدہ پروفیشنل ٹینس  ایسوسی ایشن  ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ان کا مقابلہ روسی کھلاڑی ایوان گاخوف سے ہوا۔

 اس مقابلے میں یوکوویچ نے ایک گھنٹہ سینتالیس منٹ کھیلنے کے بعد چھ۔۔ سات اور دو ۔ چھ کے بعد صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے یہ میچ جیت لیا۔

 



متعللقہ خبریں