چمپئنز لیگ کے آخری 16 مرحلے کے دوسرے میچ

چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ استنبول کی میزبانی میں، 10 جون 2023 کو اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا

1959229
چمپئنز لیگ کے آخری 16 مرحلے کے  دوسرے میچ

چیمپئنز لیگ کے  آخری سولہ ٹیموں کے مرحلے کے دوسرے میچ آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

کلب سطح پر یورپی فٹ بال  کے مقابلے  یو ای ایف اے  چیمپئنز لیگ  اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو رہی ہے۔

چیمپئنز   لیگ کا فائنل میچ استنبول کی میزبانی میں، 10 جون 2023 کو اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

اب تک چیلسی، بینفیکا، میلان اور بائرن میونخ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنال چکے  ہیں۔

14 مارچ کے میچ:

مانچسٹر سٹی (انگلینڈ)   بمقابلہ آر بی لیپزگ (جرمنی)

پورتو (پرتگال)  بمقابلہ  انٹر (اٹلی)

15 مارچ کے میچ:

ریئل میڈرڈ (اسپین)  بمقابلہ لیورپول (انگلینڈ)

نپولی (اٹلی)  بمقابلہ  فرینکفرٹ (جرمنی)



متعللقہ خبریں