سعودی عرب ڈاکار ریلی کا آغاز،ہسپانوی ڈرائیورکی پہلے لیپ میں کامیابی

بحیرہ احمر کے ساحل پر 367 کلومیٹر طویل پہلے لیپ کو ہسپانوی ڈرائیور  کارلوس سائنز نے  3 گھنٹے اور 28 منٹ میں طے کیا

1926513
سعودی عرب ڈاکار ریلی کا آغاز،ہسپانوی ڈرائیورکی پہلے لیپ میں کامیابی

سعودی عرب میں منعقدہ 45 ویں ڈاکار ریلی کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا 

 بحیرہ احمر کے ساحل پر 367 کلومیٹر طویل پہلے لیپ کو ہسپانوی ڈرائیور  کارلوس سائنز نے  3 گھنٹے اور 28 منٹ میں طے کیا ۔

 سائنز کو اس سے قبل سال 2010 ،2018 اور 2020 کی ریلی جیتنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

 عالمی ریلی چیمپیئن شپ میں نو بار  چیمپیئن کا اعزاز پانے والے فرانس کے سیبیستیان لوئب اس  لیپ میں دوسری پوزیشن جبکہ سویڈش ڈرائیور ماتیاس ایکسٹروم تیسری پوزیشن پر رہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں