ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام

بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ  اپنے نام کیا

2143972
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام

ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش نے جیت لیا۔

بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ  اپنے نام کیا۔

ترابزون سپور کے پہلے برتری حاصل کرنے کے باوجود  تین گول کرتے ہوئے فتح یاب ہونے والے  بیشکتاش   نے یہ کپ 11 ویں بار اپنے نام کیا ہے۔



متعللقہ خبریں