عالمی کپ کا سیمی فائنل:ایڈیڈاس نے نئی گیند متعارف کروا دی

عالمی کپ  کے سلسلے میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل  اسے قبل کھیلوں کا سامان بنانے والی ممتاز کمپنی ایڈیڈاس نے نئی گیند متعارف کروا دی

1917500
عالمی کپ کا سیمی فائنل:ایڈیڈاس نے نئی گیند متعارف کروا دی

 عالمی کپ  کے سلسلے میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل  اسے قبل کھیلوں کا سامان بنانے والی ممتاز کمپنی ایڈیڈاس نے نئی گیند متعارف کروا دی ۔

 اس گیند سے سیمی فائنل اور  فائنل میں کھیلا جائے گا۔

 عالمی کپ کا ہیجان سیمی فائنل میں بھی دیکھنے کو ملے گا جس کےلیے  ایڈیڈاس نے  اپنی نئی گیند کو متعارف کروایا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں