میکسیکو: میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

میکسیکو میں ایک میچ کے دوران  فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا

1878568
میکسیکو: میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

میکسیکو میں ایک میچ کے دوران  فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا۔

 بتایا گیا ہےکہ  اوخاجا صوبے کے شہر لوسیا ڈل کامینو میں گزشتہ روز ایک فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی راول رئیس اچانک زمین پر گر گیا ۔

 اسٹیڈئیم میں موجود طبی عملے نے بر وقت مداخلت کرنے کی کوشش کی مگر کھلاڑی جانب نہ ہو سکا ۔

بتایا گیا ہےکہ 45 سالہ راول رئیس حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گیا تھا۔

 رئیس کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے۔

اس کے دوستوں کاکہنا ہے کہ وہ دمے کا بھی مریض تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں