ملبورن فارمولا ون دوڑ فیراری ٹیم نے جیت لی

فارمولا ون موٹر ریسنگ کی  عالمی چیمپئن شپ کی آج   میلبورن میں ہونے والی آسٹریلین گراں پری ریس فیراری ٹیم کے ڈرائیور چارلس لکرلک نے جیت  لی

1809960
ملبورن فارمولا ون دوڑ فیراری ٹیم نے جیت لی

فارمولا ون موٹر ریسنگ کی  عالمی چیمپئن شپ کی آج   میلبورن میں ہونے والی آسٹریلین گراں پری ریس فیراری ٹیم کے ڈرائیور چارلس لکرلک نے جیت  لی۔

انہوں نے اس دوڑ میں پول پوزیشن سے حصہ لیا تھا۔

ریڈ بل ٹیم کے ڈرائیور سرجیو پیریز دوسرے اور مرسیڈیز ٹیم کے ڈرائیور جارج رسل تیسرے نمبر پر رہے۔



متعللقہ خبریں