یو ای ایف اے یورپا لیگ میں گلاتاسرائے اور بارسیلونا مد مقابل آئینگے

لیگ کے ای گروپ میں  مقابلہ کرنے والے ترک کلب گلاتا سرائے نے   گروپ میں لیڈر  کا مقام حاصل کرتے ہوئے  آخری 16 ٹیموں میں اپنا درج  کر الیا تھا

1785999
یو ای ایف اے یورپا لیگ میں  گلاتاسرائے اور بارسیلونا مد مقابل آئینگے

ای ایف اے  یورپا لیگ کے  آخری 16 ٹیموں کے میچوں کے حوالے سے کل سوئس شہر نیون میں قرعہ اندازی  سر انجام پائی۔

یاد رہے کہ  لیگ کے ای گروپ میں  مقابلہ کرنے والے ترک کلب گلاتا سرائے نے   گروپ میں لیڈر  کا مقام حاصل کرتے ہوئے  آخری 16 ٹیموں میں اپنا نام درج  کر الیا تھا۔

گلاتاسرائے یورپ میں ترکی کی نمائندگی کرنے والی واحد ٹیم ہے  اور یہ  آخری 16 راؤنڈ میں ہسپانوی ٹیم بارسلونا کے مد مقابل آئے گی۔

پہلا میچ 10 مارچ کو بارسیلونا کی میزبانی میں اسپین کے کیمپ نو  اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 17 مارچ کو نیف سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس راؤنڈ میں کامیاب رہنے  والی ٹیمیں یوروپا لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ جائیں گی۔



متعللقہ خبریں