ترک باسکٹ بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی سپورٹس چینل پر نشر ہوں گے

ترک باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر ہدایت ترک اولو نے اس پیش رفت پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے

1709222
ترک باسکٹ بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی سپورٹس چینل پر نشر ہوں گے

بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی پر نشر کیے جائینگے۔

ترکی باسکٹ بال فیڈریشن   اور ٹی آرٹی کے درمیان اس حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ترکی باسکٹ بال لیگ کے موجودہ سیزن  میں ہر ہفتے دو میچ  گزشتہ سیزن کی طرح ٹی آرٹی سپور یلدز چینل پر نشر ہوں گے۔

ترک باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر ہدایت ترک اولو نے اس پیش رفت پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔

یہ لیگ یکم اکتوبر سے شروع ہو گی۔

 



متعللقہ خبریں