فارمولہ ون DHL ترکی گرینڈ پرکس  شروع ہو گئی

فارمولہ 1 عالمی چیمپئین شپ  کا 14 واں مرحلہ DHL ترکی گرینڈ پرکس  شروع ہو گیا

1528048
فارمولہ ون DHL ترکی گرینڈ پرکس  شروع ہو گئی

فارمولہ 1 عالمی چیمپئین شپ  کا 14 واں مرحلہ DHL ترکی گرینڈ پرکس  شروع ہو گیا ہے۔

5.3 کلو میٹر انٹر سٹی استنبول پارک  ریس کورس  پر 58 راونڈز پر مشتمل ریس ترکی کے مقامی وقت کے مطابق ایک بج کر 10 منٹ پر شروع ہوئی۔

ریس کو ایس اسپورٹس چینل سے  براہ راست نشرکیا جا رہا ہے۔ ریس کو سیٹلائٹ  ریسیور سے بغیر پاس ورڈ کے دیکھا جا سکے گا۔



متعللقہ خبریں