گلاتا سرائے ۔ فنیر باہچے میچ صفر۔ صر سے برابر

گلاتا سرائے کو  اس میچ میں پوائنٹس کھونے پڑے  جس کے بعد گروپ لیڈر  فاتح قارا گمروک ٹیم  بن گئی ہے

1498843
گلاتا سرائے ۔ فنیر باہچے میچ صفر۔ صر سے برابر

ٹرکش سپر لیگ  کے تیسرے ہفتے  کے میچوں کے سلسلے میں کھیلے گئے ڈربی میچ  میں کوئی بھی  ٹیم گول نہ کر سکی ۔

لیگ کے پہلے دو ہفتوں میں کامیاب رہنے والے  گلاتا سرائے کو  اس میچ میں پوائنٹس کھونے پڑے  جس کے بعد گروپ لیڈر  فاتح قارا گمروک ٹیم  بن گئی ہے۔

میچ کے 70 ویں منٹ میں گلا تا سرائے نے ایک ساتھ تین کھلاڑی بدلے۔

میچ کے ریفری نے 11 بار ییلو کارڈ دکھایا۔

میچ کےد وران بعض تماشائیوں نے بعض مادے گراؤنڈ میں پھینکے

 



متعللقہ خبریں