افریقہ قومی فٹ بال کپ ٹورنا منٹ 2022 جنوری کو ملتوی

افریقی فٹ بال کنفیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے کہ  سال 2021 کا ٹورنامنٹ  2022 کے ماہ جنوری میں منعقد ہو گا

1447095
افریقہ قومی  فٹ بال کپ ٹورنا منٹ 2022 جنوری کو ملتوی

افریقی فٹ بال کنفیڈریشن نے کیمرون میں سا 2021 میں منعقد ہونے والے افریقہ قومی کپ ٹورنا منٹ  کو 2022 تک ملتوی کر دیا۔

کنفیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے کہ  سال 2021 کا ٹورنامنٹ  2022 کے ماہ جنوری میں منعقد ہو گا۔

کورونا وبا کے باعث سیمی فائنل کے مرحلے میں  ہونے کے وقت ملتوی کردہ سی اے ایف 2020 چمپینز لیگ کے میچوں کو واحد میچ  کوالیفائنگ  اصول پر کیمرون میں جبکہ کنفیڈریشن کپ میچ کو مراکش میں کھیلے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

2020 وومن افریقہ قومی کپ کے مقابلے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں