یوکرینی فٹ بالر پر ڈوپنگ کا الزام،1 سال کی پابندی عائد

یو ای ایف اے نے یوکرین کے کلب ڈائنامو کیئف  کے فارورڈ کھلاڑی آرتم بیسیدن پر ڈوپنگ کی پاداش میں ایک سال کے لیے پابندی لگا دی ہے

1417317
یوکرینی فٹ بالر پر ڈوپنگ کا الزام،1 سال کی پابندی عائد

 یو ای ایف اے نے یوکرین کے کلب ڈائنامو کیئف  کے فارورڈ کھلاڑی آرتم بیسیدن پر ڈوپنگ کی پاداش میں ایک سال کے لیے پابندی لگا دی ہے۔

 تنظیم ک ویب سائٹ کے مطابق، اس بات کا انکشاف یورپی لیگ میں ڈائنامو کیئف اور مالمو کلبوں کے درمیان میچ  کے بعد  کھلاڑیوں کےایک ٹیسٹ کے دوران ہوا۔

 ڈائنامو کیئف   ک چوبیس سالہ فٹ بالر نے بارہ میچوں میں  کھیلتے ہوئے دو گول کیے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں