کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں اول نمبر پر

فٹ بالروں میں ان کے بعد برازیلی سٹار نئے مار ہیں تو  ارجنٹائنی سٹار میسی  241 فالوورز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

1401599
کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں اول نمبر پر

اطالوی فٹ بال کلب یونٹس کے پرتگالی عالمی سٹار کرسٹیانو رونالڈو  فٹ بالروں کے درمیان سماجی میڈیا رقابت میں واضح فرق کے ساتھ چوٹی پر برقرار ہیں۔

رونالڈو کے فالوورز میں گزشتہ برس کی طرح امسال بھی ایک کثیر تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گزشتہ برس ان کے فالوورز کی تعداد 361 ملین تھی تو امسال 422 ملین ہو گئی ہے۔

انسٹا گرام پر ان کے 213 ملین شائقین موجود ہیں۔

فیس بک پر 126 ملین جبکہ ٹویٹر پر 83 ملین  صارف رونالڈو کا تعاقب کر رہے ہیں۔

فیس بک اور انسٹا گرام پر  مایہ ناز فٹ بالر دنیا بھر میں اول نمبر پر ہیں۔

فٹ بالروں میں ان کے بعد برازیلی سٹار نئے مار ہیں تو  ارجنٹائنی سٹار میسی  241 فالوورز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

 



متعللقہ خبریں