ٹوکیو اولمپکس 23 جولائی تا 8 اگست سال 2021 میں منعقد کیے جانے کا اعلان

یہ اولمپکس کے 124 سالہ ماضی میں پہلی بار ہوا ہے کہ مقابلے ملتوی کر دیے گئے ہوں

1387562
ٹوکیو اولمپکس 23 جولائی تا 8 اگست سال 2021 میں منعقد کیے جانے کا اعلان

عام وبا کے باعث امسال منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کو  آئندہ برس تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔

یہ فیصلہ اولمپک کمیٹی  اور جاپانی حکام کے باہمی صلاح مشورے  کے بعد سامنے آیا تھا۔

اس طرح 124 سالہ ماضی کے حامل اولمپک مقابلے پہلی بار ملتوی ہوئے ہیں۔

جاپانی سرکاری ٹیلی ویژن این ایچ نے  اطلاع دی ہے کہ متعلقہ حکام کے درمیان بات چیت کے بعد  یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ امسال 24 جولائی تا 9 اگست منعقد کیے جانے کی منصوبہ بندی ہونے والے  مقابلوں کو  سال 2021 میں 23 جولائی تا 8 اگست منعقد کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں