چمیینزلیگ اور یو ای ایف اے یورپین لیگ کے فائنلز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

ماہ مئی میں منعقد  کیے جانے کی منصوبہ بندی ہونے والے   مردوں اور خواتین کے چمینز لیگ مقابلے ملتوی  کر دیے گئے ہیں

1384203
چمیینزلیگ اور یو ای ایف اے یورپین لیگ کے فائنلز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

یو ای ایف اے  نے اعلان کیا ہے کہ عام وبا کی بنا پر چمپینز لیگ  اور یورپین لیگ کے فائنلز غیر معینہ طور پر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

ماہ مئی میں منعقد  کیے جانے کی منصوبہ بندی ہونے والے   مردوں اور خواتین کے چمینز لیگ مقابلے ملتوی  کر دیے گئے ہیں۔

ان مقابلوں کی تاریخ کا تعین یو ای ایف اے کے صدر الیگزنڈر کیرین کی قیادت میں قائم ہونے والی کمیٹی کرے گی۔

یاد رہے کہ چمپینز لیگ کا فائنل 30 مئی کو استنبول میں جبکہ یو ای ایف اے یورپین لیگ کا فائنلز 27 مئی کو پولینڈ میں کھیلا جانا تھا۔



متعللقہ خبریں