ٹیسٹ سیریز: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 44 رنز اور 1 اننگز سے ہرا دیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دو میچوں کی سیریز کے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور44 رنز سے ہرا دیا۔

1356486

اس پہلے میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں صرف 168 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

 اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے تھے۔

 بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

اس سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ اب 5 اپریل کو کراچی میں شروع ہو گا۔

 قبل ازیں بنگلہ دیش کی ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز بھی دو صفر سے ہار چکی ہے۔

متعللقہ خبریں