نپولی اور جنک کے درمیان چمپینز لیگ کے ریفری جنید چاکر ہوں گے
یو ای ایف اے کی ویب سائٹ پر جگہ پانےو الی معلومات کے مطابق جنید چاکر 10دسمبر کو کھیلے جانے والے اس میچ کے ریفری ہوں گے
1320026
ترک ریفری جنید چاکر کو یو ای اایف اے چمپینز لیگ کے سلسلے میں اطالوی کلب نپولی اور بیلجین کلب جنک کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں فرائض ادا کریں گے۔
یو ای ایف اے کی ویب سائٹ پر جگہ پانےو الی معلومات کے مطابق جنید چاکر 10دسمبر کو کھیلے جانے والے اس میچ کے ریفری ہوں گے۔
واضح رہے کہ ترک ریفری جنید چاکر کو عالمی سطح کے اہم میچوں میں ریفری کے فرائض سونپے جاتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا