ٹرکش سپر لیگ ۔ دسویں ہفتے کی صورتحال

گلاتا سرائے اور بیشکتاش نے اس ہفتے کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیڈر ٹیم کے قریب کر لیا ہے

1300555
ٹرکش سپر لیگ ۔ دسویں ہفتے کی صورتحال

ٹرکش فٹ بال  سُپر لیگ  میں   دسویں  ہفتے کے  میچوں  کے بعد کی    صورتحال:

آلانیہ سپور کی لیگ  میں  لیڈرشپ برقرار ہے۔دیمرگروپ سواس سپور  فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے تو ینی ملاتیا سپور نے اپنی تیسری پوزیشن کو برقرا ر رکھا  ہے۔

ترکی کی مایہ ناز ٹیمیں گلاتا سرائے اور بیشکتاش نے اس ہفتے  فتح حاصل کی ہے تو فنیر باہچے اور ترابزون سپور کو شکست سے دو چار ہونا پڑا ہے۔

دسویں ہفتے کے نتائج:

فٹ بال کلب

اسکور

فٹ بال کلب

اسکور

گلاتاسرائے ۔ چائے کھر ریزے سپور

2۔ 0

گینچ لیربیرلیئی ۔ اتفاق ہولڈنگ قونیا سپور

1۔1

آئے تمیز الانیہ سپور ۔ میڈی پول باشاق شہر

0۔0

ترابزون سپور ۔گیوز تپے

0۔1

بیشکتاش ۔  انطالیہ سپور

2۔1

دیمرگروپ سواس سپور ۔ یوکا تل دینزلی سپور

2۔0

قاسم پاشا   ۔ ینی ملاتیا سپور

2۔2

استقبال قیصری سپور     ۔فنیرباہچے

1۔0

غازین تپ فٹ بال کلب ۔ انقرہ گیوجو

2۔1

 

 

 

دس میچوں کے بعد پوائنٹ ٹیبل:

 

میچ

 

ایوریج

پوائنٹس

1. آئے تمیز الانیہ سپور   

10

 

8

19

2.  دیمرگروپ سواس سپور    

10

 

7

18

3. ینی ملاتیا سپور 

10

 

12

17

4.فنیر باہچے    

10

 

8

17

5.ترابزون سپور

10

 

6

16

6.میڈی پول  باشاق شہر   

10

 

4

16

7. گلاتا سرائے   

10

 

2

16

8. بیشکتاش    

10

 

0

15

9. غازین تپ فٹ بال کلب  

10

 

-3

15

10.  قونیا سپور

10

 

-2

13

11. قاسم پاشا

10

 

-1

12

12. گیوز تپے  

10

 

-2

12

13. یوکا تل دینزلی سپور  

10

 

-3

11

14. انطالیہ سپور

10

 

-8

11

15. چائے کھر ریزے سپور 

10

 

-8

11

16. انقرہگیوجو

10

 

-8

9

17. گینچ لیربیرلیئی

10

  

7

18. استقبال قیصری سپور    

10

 

-10

7

 



متعللقہ خبریں