یو ای ایف اے یورپین لیگ میں ترک ٹیم کی برتری

پری کوالیفائنگ سلسلے کا دوسرا میچ 15 اگست بروز جمعرات ترابزون کے میڈیکل پارک اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

1250541
یو ای ایف اے یورپین لیگ میں ترک ٹیم کی برتری

یو ای ایف اے یورپین  لیگ کے تیسرے  پری کوالیفائنگ راؤنڈ میں ترک کلب ترابزون سپور   اور اسپارتہ پراگ چیکیا میں مدِ مقابل آئے ۔

دو۔ صفر  کے اسکور کے بعد ترک ٹیم  نے ہارے  ہوئے میچ کو 2۔2 سے برابر کرتے ہوئے  اس سلسلے کے دوسرے میچ  میں اپنی جیت کی امیدیں  بڑھائی ہیں۔

پری کوالیفائنگ سلسلے کا دوسرا میچ 15 اگست بروز جمعرات ترابزون کے میڈیکل پارک اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں