ترک وومن والی بال ٹیم کے ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز میں شمولیت کے امکانات روشن

ترکی نے چیکیا کو تین۔1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے گروپ کے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے

1247326
ترک وومن والی بال ٹیم کے ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز میں شمولیت کے امکانات روشن

ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے 2020 ٹوکیو اولمپک گیمز   کے  بین الابراعظم کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں بی گروپ کے دوسرے میچ میں چیکیا کو تین۔1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے گروپ کے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اپنے گروپ کے پہلے میچ میں جرمنی کو بھی تین۔ایک کےا سکور سے شکست دینے والی چاند ستارے والی ٹیم اپنے گروپ کا تیسرا ور آخری میچ چین سے کھیلے گی۔

 



متعللقہ خبریں