" افریقہ کپ" نائیجیریا نے تیونس کو ہرا کرتیسری پوزیشن حاصل کرلی

سال 2019 کے افریقی قومی کپ    کے سلسلے میں نائیجیریا نے تیونس کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا کر یہ  اعزاز حاصل کیا ہے

1237739
" افریقہ کپ" نائیجیریا نے تیونس کو ہرا کرتیسری پوزیشن حاصل کرلی

 افریقی قومی کپ    میں نائیجیریا نے تیسری  پوزیشن  حاصل کرلی ہے ۔

سال 2019 کے افریقی قومی کپ    کے سلسلے میں نائیجیریا نے تیونس کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا کر یہ  اعزاز حاصل کیا ہے ۔

 نائیجریا کے فٹ بالر اِگالو نے  میچ کے تیسرے ہی منٹ میں گول کرتےہوئے  اپنی ٹیم کو  فتح سے ہمکنار کروایا ۔

  اس کپ  کا فائنل   سینیگال اور الجزائر کے درمیان 19  جولائی  کو  کھیلا جائے گا۔



متعللقہ خبریں