وومن ورلڈ کپ، برطانیہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

کوارٹر فائنل میں برطانیہ کا مقابلہ ناروے سے ہوا جسے اس نے 3۔0 کےا سکور سے شکست دیتے ہوئے  اپنا نام سیمی فائنلز میں درج کرا لیا

1226681
وومن ورلڈ کپ، برطانیہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
2019-06-27T210911Z_1222371445_RC1EC0FAFE60_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-NOR-ENG.JPG
2019-06-27T210811Z_1024881736_RC1730411710_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-NOR-ENG.JPG
2019-06-27T211305Z_99967637_RC198805A1B0_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-NOR-ENG.JPG
2019-06-27T211623Z_1948923338_RC153FEE64C0_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-NOR-ENG.JPG
2019-06-27T205833Z_29992782_RC1D58270E60_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-NOR-ENG.JPG

فیفا وومن ورلڈ کپ  میں برطانیہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے۔

کوارٹر فائنل میں برطانیہ کا مقابلہ ناروے سے ہوا جسے اس نے 3۔0 کےا سکور سے شکست دیتے ہوئے  اپنا نام سیمی فائنلز میں درج کرا لیا۔

خیال رہے کہ عالمی فٹ بال کپ برائے خواتین امسال  فرانس میں منعقد ہو رہا ہے۔

برطانیہ  کی سیمی فائنل میں رقیب ٹیم کا تعین آج شام  فرانس اور امریکہ کے میچ کے نتیجے کے ساتھ ہو گا۔

 

 



متعللقہ خبریں