پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

پاکستان  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  اپنی حریف ٹیم  کو 308 رنز کا ایک مضبوط ہدف دی

1223698
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

برطانیہ میں جاری کرکٹ عالمی کپ کے میچوں کے سلسلے میں پاکستان اور  جنوبی افریقہ مد مقابل آئے۔

پاکستان  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  اپنی حریف ٹیم  کو 308 رنز کا ایک مضبوط ہدف دیا۔

پاکستان  کی جانب سے بابر اعظم اور حارث سہیل نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو اچھی پوزیشن دلا دی۔

پاکستان نے شروع سے ہی بڑی ٹائٹ باولنگ کراتے ہوئے جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی ۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ پچاس اوروں میں 259 رنز بنا سکی۔ اس طرح پاکستان نے یہ میچ انچاس رنز سے جیتتے ہوئے دو پوائنٹس اپنے نام کر لیے۔

 



متعللقہ خبریں