یورپی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کا فاتح پرتگال

یورپ  میں ملکی  ٹیموں کی سطح  کے اس نئے ٹورنا منٹ کا پہلا چمپین پرتگال  بنا ہے

1215772
یورپی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کا فاتح پرتگال

یو ای ایف اے  بین الاقوامی لیگ میں ہالینڈ کو ایک صفر سے شکست دینے والے پرتگال نے  چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

یورپ  میں ملکی  ٹیموں کی سطح  کے اس نئے ٹورنا منٹ کا پہلا چمپین پرتگال  بنا ہے۔

اسی ٹورنا منٹ  میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کے  لیے برطانیہ اور سویٹزرلینڈ مد مقابل  آئے یہ میچ   معینہ دورانیہ اور اضافی وقت میں صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا جسے بعد میں پلنٹیوں  کے ذریعے نتیجہ خیز بنایا گیا۔

برطانیہ نے یہ میچ 5 کے مقابلے میں 6 گولوں سے جیت لیا۔



متعللقہ خبریں