"جس نے استنبول نہیں دیکھا تو کیا دیکھا" رسل کرو کا پیغام

55 سالہ اداکار رسل کرو نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  اگر استنبول کی سیر نہ کی   ہو تو اسے   اپنی سیاحتی فہرست میں ضرور شامل کریں  چونکہ یہ شہر دیکھنے کے لائق ہے  جو کہ مجھے بھی بہت پسند ہے

1179689
"جس نے استنبول نہیں دیکھا تو کیا دیکھا" رسل کرو کا پیغام

آسکر  ایوارڈ یافتہ اداکار رسل کرو نے  استنبول اور فینیر باھچے  فٹ بال کلب    سے متعلق  سوشل میڈیا پر  ایک تصویر چسپاں کی ہے ۔

55 سالہ رسل کرو نے   اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  اگر استنبول کی سیر نہ کی   ہو تو اسے   اپنی سیاحتی فہرست میں ضرور شامل کریں  چونکہ یہ شہر دیکھنے کے لائق ہے  جو کہ مجھے بھی بہت پسند ہے ۔

 اس کے بعد  اداکار نے  فینیر باھچے  فٹ کلب کے پرستاروں کو  خیر سگالی کا پیغام بھی دیا ۔

 



متعللقہ خبریں