جاپان اور میکسیکو ٹورنا منٹ سے باہر

برازیل اور بیلجیم اپنے حریفوں کو شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں

1004744
جاپان اور میکسیکو ٹورنا منٹ سے باہر
2018-07-02T155900Z_1624523034_RC1B96335DB0_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-BRA-MEX.JPG
2018-07-02T151247Z_2015737736_RC1B7BE39D20_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-BRA-MEX.JPG
2018-07-02T162205Z_1987329885_RC1C69C1BE00_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-BRA-MEX (1).JPG
2018-07-02T161813Z_2081316799_RC16A3CAF690_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-BRA-MEX.JPG
2018-07-02T161429Z_714818238_RC1101E7F390_RTRMADP_3_SOCCER-WORLDCUP-BRA-MEX.JPG

فیفا  ورلڈ کپ  کے ناک آؤٹ راؤنڈز  میں  برازیل اور میکسیکو مد مقابل آئے ۔

یہ میچ  برازیل 2۔0 کے اسکور سے جیتتے  ہوئے  کوارٹر فائنلز  کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

برازیل نے میچ کے آغاز سے ہی خریف ٹیم پر اپنا پلہ بھاری رکھا اور دفاعی کھلاڑیوں نے رقیب ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔

دونوں گول میچ کے دوسرے ہاف میں  ہوئے ۔

دن کا دوسرا میچ   بیلجیم اور جاپان کے درمیان  کھیلا گیا۔  جاپان نے  میچ میں 2۔0 کی برتری قائم کر لی  لیکن بیلجیم نے آسانی  سے ہار نہ ماننے کے جذبے کے ساتھ  اس میچ کو  3۔2 کے اسکور سے فیصلہ کن بنا دیا۔

بیلجیم نے اپنا تیسرا گول میچ کے آخری لمحات میں کرتے ہوئے جاپان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

کوارٹر فائنلز میں  برازیل اور بیلجیم مدِ مقابل آئیں گے، یہ  میچ 6 جولائی  شب نو بجے کھیلا جائیگا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں