وقف بینک والی بال ٹیم چوتھی بار یورپی چمپین
صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے وقف بینک سپور کلب کے صدر کو تہنیتی پیغام بھیجا
965340
وومنز والی بال چمپینز لیگ کے چہار رکنی فائنلز میں میزبان ٹیم وولج البا کو شکست دیتے ہوئے چمپین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی ترک ٹیم وقف بینک نے یورپ کے پہلے نمبر کے کپ کو اوپر تلے 2 بار اور مجموعی طور پر 4 مرتبہ جیت لیا ہے۔
اس ٹیم نے امسال بلا کسی شکست کے یہ کپ اپنے نام کیا ہے۔
جس پر صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے وقف بینک سپور کلب کے صدر کو تہنیتی پیغام بھیجا۔
وزیر کھیل و نوجوان نے بھی فائنل میچ میں 3۔0 کے اسکور سے فتح سے ہمکنار ہونے والے وقف بینک کی والی بال ٹیم برائے خواتین کو مبارکباد دی ہے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا