یو ای اف اے لیگ کا فائنل ہسپانوی اور فرانسیسی ٹیموں کے درمیان ہو گا

یو ای ایف اے کا فائنل 16 مئی بروز بدھ کھیلا جائیگا

963889
یو ای اف اے لیگ  کا فائنل ہسپانوی اور فرانسیسی ٹیموں کے درمیان ہو گا

یو ای ایف اے  لیگ میں فائنسلٹ کا تعین ہو گیا ہے۔

فرانسیسی ٹیم    مارسیلیا نے   آسڑوی  ٹیم سالزبرگ    سیمی فائنلز کے دونوں میچوں  کی اوریج کے مطابق  شکست دیتے ہوئے فائنل میں کھیلنے کا حق حاصل کر لیا ہے تو  فائنل میں اس کا مقابلہ  ہسپانوی  ٹیم اتلیتیکو  میڈرڈ سے ہو گا۔

یو ای ایف اے کا فائنل 16 مئی بروز بدھ فرانس کے شہر لیون میں  کھیلا جائیگا، جسے ٹی آرٹی  چینلز پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں