ترک باسکَٹ بال کلب یورپی چمپین ہونے کے قریب

گلاتاسرائے نے استنبول میں کھیلے  گئے  فائنلز کے سلسلے کے پہلے میچ میں اطالوی ٹیم کو 90 ۔68 کے اسکور سے  شکست دے دی تھی

953111
ترک باسکَٹ بال کلب  یورپی چمپین ہونے کے قریب

گلاتاسرائے باسکٹ بال ٹیم برائے خواتین   فیبا  یورپی کپ کے فائنل  کے  سلسلے کے دوسرے میچ میں کل اطالوی  ٹیم ریئر   کے ہوم  گراؤنڈ  میں مد مقابل آئیگی۔

گلاتاسرائے نے استنبول میں کھیلے  گئے  فائنلز کے سلسلے کے پہلے میچ میں اطالوی ٹیم کو 90 ۔68 کے اسکور سے  شکست دے دی تھی،  دوسرے میچ  میں فتح یاب ہونے  یا پھر 22 پوائنٹس سے کم فرق کے ساتھ شکست  کھانے کی صورت میں  گلاتاسرائے   کپ جیت جائیگا۔



متعللقہ خبریں