ٹی آرٹی نے باسکٹ بال ٹورنا منٹ جیت لیا

اس ٹورنا منٹ  میں   ذرائع ابلاغ سے وابستہ 13  اداروں  سمیت سپور ٹوٹو  تنظیم   کی ڈائریکٹریٹ کی ٹیم نے بھی حصہ لیا

941224
ٹی آرٹی نے باسکٹ بال ٹورنا منٹ جیت لیا
medya calisanlari basketbol turnuvasi1.jpg

اسپور ٹوٹو دوسرے میڈیا ملازمین باسکٹ بال ٹورنا منٹ میں ترکی  ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن نے اول پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

انقرہ سپورٹس  کمپلیکس میں کھیلے گئے ایک نمائشی میچ   میں  کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر عثمان عاشقن سمیت صدارتی ترجمان ابراہیم قالن ،  صدر کے  چیف  مشیر ہدایت ترک اولو اور حمزہ  یرلی قایا نے  بھی حصہ لیا۔

اس ٹورنا منٹ  میں   ذرائع ابلاغ سے وابستہ 13  اداروں  سمیت سپور ٹوٹو  تنظیم   کی ڈائریکٹریٹ کی ٹیم نے بھی حصہ لیا۔

ٹورنامنٹ کے فائنل  میچ   میں  ٹی آرٹی اور این ٹی وی کی ٹیمیں مد ِ مقابل آئیں۔

جسے  ٹی آرٹی کی ٹیم نے  21۔7 کے اسکور سے جیتتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔

 



متعللقہ خبریں