ترک پہلوانوں نے طلائی تمغے جیت لیے

قومی پہلوانوں نے  اپنی اس کامیابی کو عفرین میں  دہشت گردوں کے خلاف  کاروائیاں کرنے والے ترک  فوجیوں کے نام کیا ہے

916801
ترک پہلوانوں نے طلائی تمغے جیت لیے

ترک قومی پہلوانوں طاہا آک گل  اور حسین گندز  نے طلائی تمغے جیت لیے ہیں۔

کیوباکے  دارالحکومت ہوانا میں منعقدہ گرانما  سیرو پالیدو ٹورنا منٹ میں نبرد آزما مردوں کے فری اسٹائل کی 125 کلو گرام کی کیٹیگری  میں طاہا  آک گل اور 92 کلو گرام کی کیٹیگری میں حسین  گندز  نےاپنے حریفوں کو شکست دیتے ہوئے  طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔

قومی پہلوانوں نے  اپنی اس کامیابی کو عفرین میں  دہشت گردوں کے خلاف  کاروائیاں کرنے والے ترک  فوجیوں کے نام کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں