فنیر باھچے کی واضح برتری سے کامیابی

اس نتیجے کے ساتھ ترک ٹیم نے    امسال  نویں  کامیابی حاصل کی ہے

872196
فنیر باھچے کی واضح برتری سے کامیابی

ترک باسکٹ بال ٹیم فنیر باھچے نے ٹرکش ایئر لائنز  یورپین  لیگ کے سلسلے  کے  تیرویں میچ میں ریڈ سٹار  ایم ٹی ایس کو 82۔56 کے واضح  اسکور سے شکست سے دو چار کر دیا۔

اس نتیجے کے ساتھ ترک ٹیم نے    امسال  نویں  کامیابی حاصل کی ہے۔

فنیر باھچے اب تل ابیب  میں میکابی  فوکس سے نبردِ آزما ہو گا۔  یہ میچ  کل  رات دس بجے کھیلا   جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں