چمپینز لیگ: روما بمقابلہ چیلسی

ہ سخت مقابلہ آج  ترکی کے  مقامی وقت کے مطابق  رات  پونے دس بجے   کھیلا جائیگا جسے ٹی آرٹی ون چینل   براہ راست نشر کرے گا

837735
چمپینز لیگ: روما بمقابلہ چیلسی

چمپینز لیگ  کے سلسلے میں  چوتھے میچوں کا ہیجان آج سے شروع ہو رہا ہے۔

اطالوی ٹیم  روما  آج شام  جی ۔ گروپ میں  برطانوی ٹیم چیلسی سے نبرد آزما ہو گی۔

یہ سخت مقابلہ آج  ترکی کے  مقامی وقت کے مطابق  رات  پونے دس بجے   کھیلا جائیگا جسے ٹی آرٹی ون چینل   براہ راست نشر کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں