سلووینیا نے یورپی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

سیمی فائنلز میں  اسپین   کو مات دینے والے  سلووینیا  اور روس   کو شکست سے  دو چار کرنے والے سربیا  کے درمیان     فائنل میچ استنبول  میں کھیلا گیا

809096
سلووینیا  نے یورپی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

یورپی باسکٹ بال چمپین شپ  کے  فائنل میچ میں   سلووینیا نے  سربیا کو 93۔ 85 کے اسکور سے شکست  دیتے ہوئے  اپنی تاریخ میں پہلی بار چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

سیمی فائنلز میں  اسپین   کو مات دینے والے  سلووینیا  اور روس   کو شکست سے  دو چار کرنے والے سربیا  کے درمیان     فائنل میچ استنبول  میں کھیلا گیا۔

ترک وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے بھی یہ میچ  سلووینین وزیر اعظم کے ہمراہ  کورٹ میں  دیکھا ۔



متعللقہ خبریں