عالمی کُشتی مقابلوں کا دوسرا روز: طلائی تمغہ پھرترک پہلوان کے نصیب میں آیا

کشتی کے عالمی مقابلوں کی گریکو رومن اسٹائل  کی 130 کلوگرام  کیٹیگیر میں ترک پہلوان  رضا قایا الپ  نے سونے کا تمغہ حاصل کیا

794912
عالمی کُشتی مقابلوں کا دوسرا روز: طلائی تمغہ پھرترک پہلوان کے نصیب میں آیا

کشتی کے عالمی مقابلوں کی گریکو رومن اسٹائل  کی 130 کلوگرام  کیٹیگیر میں ترک پہلوان  رضا قایا الپ  نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔

 پیرس میں منعقدہ ان مقابلوں  کے دوسرے روز بھی  ترک پہلوان   نے ایسٹونیا   کے پہلوان  ہائیکی نابی کو  چاروں شانے چت کر تےہوئے یہ کامیابی حاصل کی ۔

صدر رجب طیب ایردوان  اور وزیر کھیل  عثمان  اشقین بک  نے ٹیلیفون پر  ترک پہلوان کو مبارک باد  دی ۔



متعللقہ خبریں