ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں ترک ایتھلیٹ نے  نقرئی تمغہ جیت لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں ترک ایتھلیٹ یاسمانی کو پیلو  ایسکوبارنے  فائینل مقابلوں میں 48٫49 سیکنڈ کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔

787213
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں ترک ایتھلیٹ نے  نقرئی تمغہ جیت لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں ترکی کے قومی ایتھلیٹ یاسمانی کو پیلو  ایسکوبارنے    نقرئی تمغہ حاصل کیا ہے ۔

لندن میں ہونے والے 16 ویں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں کے  چھٹے روز  ترک ایتھلیٹ یاسمانی کو پیلو  ایسکوبارنے  فائینل مقابلوں میں 48٫49 سیکنڈ کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔   وہ  اس پہلے ریو 2016 مقابلوں میں کانسی  اور یورپی چیمپین شپ میں طلائی تمغے حاصل کر چکے ہیں ۔

ناروے کے ایتھلیٹ کارسٹن وار ہولم  پہلے نمبر پر رہے ہیں جبکہ امریکی ایتھلیٹ کیرن کلیمنٹ نے  کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔ ترکی نے ان مقابلوں میں دو تمغے حاصل کیے ہیں ۔



متعللقہ خبریں