ترک کھلاڑیوں نے کراٹے میں 12 میڈل حاصل کیے

کراٹے برانچ  میں مقابلوں میں ترک کھلاڑیوں نے دو  طلائی ،دو نقرئی اور 8 کانسی کے  میڈل حاصل کیے ہیں ۔

778538
ترک کھلاڑیوں نے کراٹے میں 12 میڈل حاصل کیے

 

  ترکی نے کراٹے میں 12 میڈل حاصل کیے ہیں ۔

 ترکی کے شہر سامسن ہونےوالےبہروں کے  اولمپکس  کے کراٹے برانچ  میں مقابلوں میں ترک کھلاڑیوں نے دو  طلائی ،دو نقرئی اور 8 کانسی کے  میڈل حاصل کیے ہیں ۔

مقابلوں کے اختتام پر اتاترک سپورٹ ہال میں منعقدہ تقریب  کے دوران کھلاڑیوں کو  میڈل  دئیے گئے ۔



متعللقہ خبریں