ترکی نے اسلامی تعاون گیمز میں 59 تمغے جیت لیے

آذربائیجان کیے دارالحکومت  باکو میں منعقدہ مقابلوں کے  دوسرے روز آذربائیجان پہلے نمبر پر  ہے تو  اس کے بعد ترکی کا  دوسرا نمبر ہے

732285
ترکی نے اسلامی تعاون گیمز میں 59 تمغے جیت لیے

 

ترکی نے   اسلامی   تعاون  گیمز  کے دوسرے روز  59 تمغے جیتے ہیں۔

اس سلسلے کی چوتھی گیمز  کے دوسرے روز  ترکی نے 20 طلائی، 24 نقرئی اور 15 کانسی تمغے  سمیت مجموعی طور پر 59  تمغے جیتے ہیں ۔

آذربائیجان کیے دارالحکومت  باکو میں منعقدہ مقابلوں کے  دوسرے روز آذربائیجان پہلے نمبر پر  ہے تو  اس کے بعد ترکی کا  دوسرا نمبر ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں