چمپینز لیگ میں کوارٹر فائنلز کا ہیجان
ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ اور جرمن کلب بایرن میونخ کا میچ ٹی آرٹی ون پر براہ راست نشر کیا جائیگا
715016
چمپینز لیگ کے پہلے سیمی فائنلسٹ کا آج تعین ہو گا۔
کوارٹر فائنلز مرحلے کے دوسرے میچوں میں آج شام ریئل میڈرڈ اور بایرن میونخ جبکہ لیچسڑ سٹی اور اٹلیٹیکو میڈرڈ مد مقابل آئیں گے۔ یہ میچ رات پونے دس بجے شروع ہوں گے۔
ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ اور جرمن کلب بایرن میونخ کا میچ ٹی آرٹی ون پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔