ممتاز کھلاڑی رافیل ندال میامی اوپن کے فائنل میں

ندال نے ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والے میچ   کو 6۔1 اور 7۔5 کے اسکور سے جیتتے ہوئے میامی اوپن کے   فائنلز میں 5 ویں بار اپنا نام  درج کرایا ہے

703763
ممتاز کھلاڑی رافیل ندال میامی اوپن کے فائنل میں

امریکی  ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں منعقدہ   ٹینس  ٹورنا منٹ میں  مینز  سنگل کے سیمی فائنل   میں ہسپانوی       ٹینس   پلیئر  رافیل ندال   اور  اطالوی   کھلاڑی فابیو  فوگنینی مد مقابل آئے۔

14 بار  گرانڈ سلم     چمپین کے اعزاز  کے مالک ندال نے ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والے میچ   کو 6۔1 اور 7۔5 کے اسکور سے جیتتے ہوئے میامی اوپن کے   فائنلز میں 5 ویں بار اپنا نام  درج کرایا ہے۔

دوسرا سیمی فائنل  سوئس   راجر  فریڈرر  اور آسڑوی     نک   کرگیوس کے درمیان کھیلا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں