جرمنی، تیراکی میں ترکی نے گولڈ میڈل جیت لیا
بون شہر میں منعقدہ مقابلوں میں ترکی نے سنکرونائز سومنگ فائنل فری سٹائل میں 76٫6 پوائنٹس کے ساتھ ہنگری کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اول پوزیشن حاصل کی ہے
685727
جرمنی میں منعقدہ 28 ویں جرمن اوپن سنکرونائز مقابلہ تیراکی میں ترکی نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
متعلقہ ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق بون شہر میں منعقدہ مقابلوں میں ترکی نے سنکرونائز سومنگ فائنل فری سٹائل میں 76٫6 پوائنٹس کے ساتھ ہنگری کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اول پوزیشن حاصل کی ہے۔
اس مقابلے میں ترکی کی نمائندگی دفنے باکرجی، دوعا بیلز بلبل، صودے دجلے، دلائے ہوراسان، ایزگی ایدے اونال، اید رضان ، مینا ابرو ترہان، خاندے یلماز، مصرا گندیش اور عذرا اولو نے کی۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا