ترکی:سیاحتی مرکز پالان دوکن سرمائی اولمپکس کی تیاری میں

ترک ضلع ارض روم کے بلند ترین سیاحتی علاقے پالان دوکن میں اسکینگ کا دور شروع  ہو گیا ہے جو کہ فروری 2017 میں سرمائی اولمپکس کی بھی میزبانی کرے گا

621306
ترکی:سیاحتی مرکز پالان دوکن سرمائی اولمپکس کی تیاری میں

ترک ضلع ارض روم کے بلند ترین   سیاحتی علاقے پالان دوکن    میں  اسکینگ    کا  دور شروع  ہو گیا ہے۔

 علاقے کا درجہ حرارت منفی دس ڈگری سینٹی  گریڈ ہونے کے باوجود افتتاحی تقریب    میں  حاضرین کی کثیر تعداد نے  شرکت کی ۔

 افتتاحی تقریب کے دوران پیش کردہ  منفرد شو کے بعد  اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے ارض روم کے گورنر سیف الدین  عزیز اولو  نے  بتایا  کہ  فروری  2017 میں  یورپی نوجوانوں کےسرمائی اولمکپس کا انعقاد  یہاں ہوگا  جس میں شرکت کےلیے  تمام ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو  دعوت نامے  بھیجے جائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں