یورپی باسکٹ بال لیگ کے مقابلے
ترک ٹیم نے روس میں یونیکس قزان کو 87 کے مقابلے میں 94 پوائنٹس سے شکست دے دی
597543
دارالاشفاقہ دوعوش نے ٹرکش ایئر لائنز یورپی باسکٹ بال لیگ کے تیسرے میچ میں دوسری فتح حاصل کی ہے۔
ترک ٹیم نے روس میں یونیکس قزان کو 87 کے مقابلے میں 94 پوائنٹس سے شکست دے دی۔
ادھر انادولو ایفس نے سابق چمپین چیسکا موسکووا سے میچ کھیلا جس میں ترک ٹیم کس شکست کھانی پڑی۔
یورپی لیگ کے سلسلے میں آج دو ترک ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی۔
فنیر باھچے کا مقابلہ لتھوانیا کی ٹیم زالگرس کاوناس سے جبکہ گلاتا سرائے کا مقابلہ میکابی سے ہو گا۔