پراگریسوو  اسکیٹ  امریکہ سینئیر گرینڈ پرکس: ترک جوڑا ساتویں نمبر پر

شکاگو میں منعقدہ  2016 پراگریسوو  اسکیٹ  امریکہ سینئیر گرینڈ پرکس  مقابلوں میں ترکی کی نمائندگی کرنے والا سنو ڈانس اولمپک کھلاڑیوں کا آلپر اُچار اور عالیسا آگافونووا  پر مشتمل جوڑا مقابلے کی پہلی  کیٹیگری  یعنی مختصر ڈانس میں 7 ویں نمبر پر رہا

595232
پراگریسوو  اسکیٹ  امریکہ سینئیر گرینڈ پرکس: ترک جوڑا ساتویں نمبر پر

امریکہ کے شہر شکاگو میں منعقدہ  2016 پراگریسوو  اسکیٹ  امریکہ سینئیر گرینڈ پرکس  مقابلوں میں ترکی کی نمائندگی کرنے والا سنو ڈانس اولمپک کھلاڑیوں  کا آلپر اُچار اور عالیسا آگافونووا  پر مشتمل جوڑا مقابلے کی پہلی  کیٹیگری  یعنی مختصر ڈانس میں 7 ویں نمبر پر رہا ہے۔

سئیرز سینٹر اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ مقابلے کے دوسرے دن  کے مختصر مقابلوں میں آلپر اُچار اور عالیسا آگافونووا   نے 59.98 پوائنٹ کے ساتھ سیزن کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اسی کیٹیگری میں امریکی جوڑا 73.04 پوائنٹ کے ساتھ پہلے، روسی جوڑا 68.92  پوائنٹ کے ساتھ دوسرے اور امریکی جوڑا 68.78 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔



متعللقہ خبریں