پیرا اولمپکس میں ترک وومن ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
گول بال ترک قومی ٹیم برائے خواتین نے فائنل میں چین کو 4۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے
572012
ریو پیرا ولمپکس میں گول بال ترک قومی ٹیم برائے خواتین نے فائنل میں چین کو 4۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔
یہ میچ رتیو دی جنیریو میں کھیلا گیا جس میں ترک ٹیم نے شروع سے ہی برتری قائم رکھی۔
اس نتیجے کے بعد ترکی نے ابتک پیرا اولمپکس میں تین طلائی، ایک نقرئی اور 5 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا