سپر کپ کا فاتح رئیل میڈرڈ
یہ میچ مقررہ وقت تک 2۔2 گولوں سے برابر رہا ، جبکہ اضافی وقت میں رئیل میڈرڈ نے مزید ایک گول کرتے ہوئے یہ میچ تین۔ دو کے اسکور سے جیت لیا۔
548945
41واں یو ای ایف اے سُپر کپ رئیل میڈرڈ نے جیت لیا ہے۔
ناروے کے شہر تروند ہیم میں دو ہسپانوی کلبوں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں گزشتہ سیز ن کے چمپینز لیگ اور یو ای ایف اے کپ کے فاتحین کے درمیان سپر کپ کا میچ کھیلا گیا۔
یہ میچ مقررہ وقت تک 2۔2 گولوں سے برابر رہا ، جبکہ اضافی وقت میں رئیل میڈرڈ نے مزید ایک گول کرتے ہوئے یہ میچ تین۔ دو کے اسکور سے جیت لیا۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا