فٹ بال: فینیر باھچے کی موناکو کے خلاف کامیابی،اگلا میچ تین اگست کو ہوگا
ترک کلب فینیر باھچے نے یورپی لیگ کے تیسرے مرحلے کے ابتدائی میچ میں فرانسیسی کلب مانوکو کو ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دیتےہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے
539214
![فٹ بال: فینیر باھچے کی موناکو کے خلاف کامیابی،اگلا میچ تین اگست کو ہوگا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c9c8/f476/0dcc/5799a88549031.jpg?time=1718306321)
ترک کلب فینیر باھچے نے یورپی لیگ کے تیسرے مرحلے کے ابتدائی میچ میں فرانسیسی کلب مانوکو کو ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دیتےہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ میچ استنبول کے اولکر فٹ بال اسٹیڈئیم میں کھیلا گیا جس کے بعد اب دونوں کلبوں کے درمیان تین اگست کو موناکو میں میچ کھیلا جائے گا۔
متعللقہ خبریں
![ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea16/ff2b/95ba/66501fcb65741.jpg?time=1718306321)
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا