یورو 2016 کے ہیجان انگیز میچوں کا سلسلہ جاری

ترک ٹیم کے گروپ میں شامل اسپین نے جمہوریہ چیک کو 2 ۔ صفر سے شکست دے دی

510408
یورو 2016  کے ہیجان   انگیز  میچوں کا سلسلہ جاری

یورو  2016   کے ڈی گروپ کہ جس  میں  ترکی بھی شامل ہے     میں    اسپین کامقابلہ    جمہوریہ چیک سے  ہوا۔

 جسے    اسپین نے ایک ۔صفرکے اسکور سے      جیت لیا۔

دوسری جانب      چمپین شپ کے  ای  گروپ    کا پہلا   میچ اٹلی اور   بیلجیم کے درمیان کھیلا  گیا، یہ     میچ      اٹلی کے حق   میں    فیصلہ کن ثابت   ہوا ۔ 

اٹلی نے  ہر ہاف میں ایک   ایک  گول  کرتے ہوئے    فتح اپنے نام کر لی۔

 



متعللقہ خبریں