ترک قومی فٹ بال ٹیم کروشیا سے شکست کھا گئی
ترک قومی ٹیم پہلے ہاف میں ہاتھ میں آنے والے مواقع سے فائدہ نہ اٹھا سکی جبکہ دوسرے ہاف میں اس نے اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کیا
509849
ترک قومی فٹ بال ٹیم نے یورپی ٹورنا منٹ کا آغاز شکست سے کیا ہے۔
کل پیرس میں کروشیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ترک ٹیم ایک ۔ صفر کے اسکور سے شکست کھا گئی۔
یورپی فٹ بال چمپین میں کل مزید دو میچ کھیلے گئے، پولینڈ نے شمالی آئر لینڈ کو ایک ۔ صفر سے شکست دی ہے تو جرمنی نے اپنی حریف ٹیم یوکیرین کو دو۔ صفر سے ہرا دیا ہے۔
ٹورنا منٹ کے سلسلے میں آج تین میچ کھیلے جائینگے۔
اسپین بمقابلہ جمہوریہ چیک
جمہوریہ آئر لینڈ بمقابلہ سویڈن
بیلجیم بمقابلہ اٹلی
متعللقہ خبریں
پیرس پیرا اولمپکس میں ترکیہ نے 28 تمغے حاصل کر لیے
قومی کھلاڑیوں نے 6طلائی، 10 نقرئی اور 12 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 28 تمغے حاصل کیے